علامہ اقبال آفاقی کتب خانہ www.iqbalcyberlibrary.net ایک آن لائن لائبریری ہے جس میں کئی زبانوں میں مختلف موضوعات بالخصوص اقبالیات اور اس سے متعلق موضوعات پر برقی کتب دستیاب ہیں۔ اس ویب گاہ کا انتظام و انصرام اقبال اکادمی پاکستان کے شعبہ اطلاعیات کے پاس ہے جو کہ اس کی باقاعدگی سے تازہ کاری کرتا ہے۔
اس کتب خانے میں 28 زبانوں میں 193 مختلف موضوعات پر 1268 قلم کاروں کی 2698 تصانیف موجود ہیں
تازہ کاری جاری ہے۔