• Eng
  • صفحہ اوّل
  • کُتب
    عنوان
    قلم کار
    موضوع
    درجہ بندی
    زبان
    ناشر
    مقام اشاعت
    سنِ اشاعت
  • جرائد
    اقبال ریویو انگریزی
    اقبالیات اردو
    اقبالیات فارسی
    اقبالیات عربی
    اقبالیات ترکی
    اقبال کواٹرلی
    اقبال نامہ
    دیگر
  • درجہ بندی
    تصانیفِ اقبال
    علامہ اقبال کا ذاتی کتب خانہ
    علامہ اقبال کی زیرِ مطالعہ کتب
    اقبال اکادمی پاکستان کی مطبوعات
    اقبالیات
    مشاہیرِ اقبال کی تصانیف
    اسلامیات
    فلسفہ
    تاریخ
    تقابلی ادیان
    شعر و ادب
    فنون لطیفہ
    دیگر
  • ہمارے بارے میں
  • نجی استحقاق
  • اعلانِ دست برداری
  • رابطہ
  1. صفحہ اوّل
  2. اعلانِ دست برداری

اعلانِ دست برداری

اعلانِ دست برداری

اس ویب گاہ www.iqbalcyberlibrary.net پر موجود مواد کتب/جرائد متعلقہ مصنفین اور/یا مترجمین کا تحقیقی کام/ترجمہ ہیں جو کہ اقبال اکادمی کی آراء کی نمائندگی نہیں کرتے۔ اس ویب گاہ پر موجود مواد ٹائپ کردہ، سکین شدہ یا او سی آر ہے، جس کے نتیجے میں اصل سے تبدیلی یا غلطی کا امکان موجود ہے۔ اقبال اکادمی پاکستان یہاں موجود معلومات کے استعمال کے نتیجے میں کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ دار نہ ہو گی۔ نیز ہم اس ویب گاہ پر موجود معلومات کی درستگی یا قابلِ اعتبار ہونے کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتے۔ یہاں پر دیگر ویب گاہوں یا سماجی رابطہ ایپلیکیشنز کے بیرونی روابط دیے گئے ہیں۔ اقبال اکادمی پاکستان کسی دوسری ویب گاہ پر موجود معلومات یا کسی معاملے کی ذمہ دار نہ ہے۔

ہفتہ وار اقتباس

کیا ممکن نہیں کہ ہر فرد مفلسی کے دُکھ سے آزاد ہو؟ کیا ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ گلی کوچوں میں چپکے چپکے کراہنے والوں کی دل خراش صدائیں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جائیں اور ایک درد مند دل کو ہلا دینے والے افلاس کا درد ناک نظارہ ہمیشہ کے لیے صفحۂ عالم سے حرف غلط کی طرح مٹ جائے؟

ہمارے بارے میں

اقبال اکادمی پاکستان حکومت پاکستان کے زیر انتظام آئینی ادارہ ہے۔ اس کا قیام اقبال اکادمی آر ڈی نینس ۱۹۶۲ء کے تحت بطور مرکز فضیلت برائے اقبال شناسی عمل میں آیا۔ اس کے قیام کا بنیادی مقصد علامہ اقبال کے شعر و حکمت کا مطالعہ و تفہیم، اس کی تحقیق و تدوین، اس کا ابلاغ و تعارف اور نشر و اشاعت کا اہتمام ہے ۔

مزید پڑھیں

جھروکا

  • سرورق
  • نجی استحقاق
  • اعلانِ دست برداری
  • قواعدِ استعمال
  • اقبال ریویو
  • رابطہ

رابطہ

صدر دفتر: چھٹی منزل، ایوان اقبال ایجرٹن روڈ، لاہور ، پاکستان

[+92-42] 36314-510 [+92-42] 99203-573

شعبہِ فروخت: 116 میکلوڈ روڈ، لاہور پاکستان

[+92-42] 37357-241

  • فیس بک
  • ٹوئیٹر
  • یو ٹیوب
  • © ۲۰۲۳ اقبال اکادمی. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔